4 نومبر 2016 - 13:56
بھارتی صحافی کا مودی سے ایوارڈ لینے سے انکار

بھارتی صحافی نے میڈیا مخلاف مودی سرکار کی پالیسیوں پر احتجاجاً وزیراعظم مودی سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ٹائمز آف انڈیا کے صحافی اکشیا مکل کو رام ناتھ گوئنکا ایکسیلینس ان جرنلزم ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا، صحافی نے مودی سے ایوارڈ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ 'مودی اور اس کے نظریات کے ساتھ کیمرے کے ایک فریم میں نہیں آسکتا۔

مودی کا ہاتھ بھی ایوارڈ پر ہوگا ایوارڈ کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی۔

.......

/169